ایران کی وزارت خارجہ نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملوں کی مذمت اور اس منفی اثرات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1187 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل عالم اسلام کو اس کے دینی اعتقادات سے تہی دست اور بیگانہ کردینا چاہتے ہیں اور آج اسلام سے سعودی عرب کی خیانت اور غداری سب پر واضح ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1176 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو امریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 501 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
خبر کا کوڈ: 184 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
اسلامی جمہوریہ ایران نے لیبیا کے شہر بینغازی میں ہونے والے دہشتگردانہ کار بم دھماکوں کی شدید مذمت کی.
خبر کا کوڈ: 138 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتین یاہو کا دورہ ہندوستان ختم ہوجانے کے بعد بھی اس دورے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 121 تاریخ اشاعت : 2018/01/23