حکام - صفحہ 2

02 February 2025
حکام

امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ ترجمان نے امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہوں کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2893    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

چین کے فوجی ادارے پر امریکی پابندی

امریکا نے چین کے ایک فوجی ادارے پر پابندیاں لگادی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2548    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطینی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2440    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ

یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 2188    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

دھمکیوں اور پابندیوں کا دور گذر گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا لہذا امریکیوں کو چاہئے کہ ایرانی قوم کی عزت کرنے کا راستہ اختیار کریں.
خبر کا کوڈ: 2074    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

امریکی حکام کی تضاد بیانی

ایران کے بارے میں امریکی حکام کی تضاد بیانی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2066    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

افغانستان میں دھماکہ 11 جاں بحق

افغانستان کے شہر ہرات میں مسافر بس کو بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2060    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ

فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: 1983    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام آج ملاقات کریں گے

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ورکنگ لیول اجلاس آج شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1864    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

جب دیرینہ دوست نے مخالفت کر دی ؟؟؟

امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایٹمی ریکٹر فروخت کرنے کے سمجھوتے پر عمل در آمد کی صورت میں کچھ ڈیڈ لائن تیار کی گئی ہے جس کے بارے میں اسرائیل کو امید ہے کہ امریکا اس پر عمل کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1822    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

شمالی شام میں ترک فوج تعینات کرنے کا اعلان

ترک حکام نے شمالی شام کے علاقے منبج میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1613    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

عید کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

عید کا چاند دیکھنے کے لیے کل کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے مرکزی چیئرمین کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1583    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

گوئٹے مالا میں آتش فشان پھٹ گیا، 100 ہلاک

وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا سٹی میں آتش فشاں پھٹنے سے تباہ کاریاں جاری ہیں اور مرنے والوں کی تعداد سو تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1557    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

مقبول خبریں