اسپیکر - صفحہ 4

اسپیکر

عالمی سامراجی طاقتیں قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں/ اندرونی استحکام پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عالمی سامراجی طاقتوں کے غرور و تکبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سامراجی طاقتیں قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں ہیں ہمیں اپنی اندرونی طاقت کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4169   تاریخ اشاعت : 2021/01/24

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کا ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے آرٹیکل پیش کرنے کا فیصلہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے آرٹیکل پیر کو سینیٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4165   تاریخ اشاعت : 2021/01/24

سپاہ کی میزائلوں اور ڈرونز مشقوں نے ایران کی دفاعی طاقت کو نئی طاقت اور قدرت عطا کی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائلوں اور ڈرونز مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ کی میزائلوں اور ڈرونز مشقوں نے ایران کی دفاعی طاقت کو نئی طاقت اور قدرت عطا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4140   تاریخ اشاعت : 2021/01/17

ایران کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے شجاعانہ اقدامات کی ضرورت

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے سلسلے میں شجاعانہ اقدامات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4108   تاریخ اشاعت : 2021/01/10

ایران سے تعلقات بڑھانے کیلئے پُرعزم ہیں: سربین اسپیکر

سربین پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بلغراد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ایک ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سربین حکام ایران سے تعلقات کے فروغ پر پختہ عزم رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4053   تاریخ اشاعت : 2020/12/27

ایرانی اسپیکر کی اپنے عیسائی ہم منصبوں کو حضرت مسیح (ع) کی یوم پیدائش پر مبارکباد

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عیسائی ممالک کے اسپیکروں کے نام میں ایک پیغام میں ان کو حضرت عیسی مسیح (ع) کی یوم پیدائش اور نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4052   تاریخ اشاعت : 2020/12/27

ایرانی اور پاکستانی پارلیمانوں کا اقتصادی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر اور اس ملک کے اسپیکر نے ایرانی اور پاکستانی پارلیمانوں کا اقتصادی اور تجارتی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3987   تاریخ اشاعت : 2020/12/13

ایران و شام صیہونی و تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے پرعزم

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال نیز دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3969   تاریخ اشاعت : 2020/12/08

متحدہ عرب امارات کو تاریکی میں ڈبو دیں گے، قطر کی دھمکی

حکومت قطر نے متحدہ عرب امارات کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3789   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

علاقے سے دہشت گردی کو ختم کرنےکے لئے ایران پوری کوشش انجام دے رہا ہے، اسپیکر لاریجانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے کو دہشت گرد گروہوں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران علاقے سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنی پوری کوشش انجام دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3785   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

برطانیہ: بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3772   تاریخ اشاعت : 2019/04/02

مقبول خبریں