حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 5796 تاریخ اشاعت : 2024/07/07
لبنان کی انقلابی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو خطے کے بہت سارے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے بے گناہ عوام کے قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3801 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3592 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3119 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3108 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2782 تاریخ اشاعت : 2018/10/12
عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2526 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی تکرار ہوئی تو صیہونی حکومت کے مرکز پر نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1419 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کو سبھی لبنانیوں کی ایک بڑی قومی کامیابی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1386 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1309 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1287 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 873 تاریخ اشاعت : 2018/03/23
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بعلبک - الہرمل کے پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 791 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
اسرائیل کے اندر نتن یاہو کی حکومت پر حزب اللہ سے جنگ کے خطرے کو کم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت لبنان کے ساتھ تیل اور گيس تنازع کو جلد حل کرے تاکہ جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے کیونکہ کوئی بھی ممکنہ جنگ تباہ کن ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 483 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 468 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 239 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی اور سابق صدارتی امید وار سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 180 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی نائب صدر ، دیگرامریکی حکام ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں۔
خبر کا کوڈ: 38 تاریخ اشاعت : 2018/01/05