سید حسن نصر اللہ - صفحہ 2

سید حسن نصر اللہ

اسرائیل حزب اللہ کے میزائلوں کے نشانے پر

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1287   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

انتخابات میں عوامی آواز بن کر حصہ لیں گے۔ سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 873   تاریخ اشاعت : 2018/03/23

انتخابات میں بھرپور شرکت پر حسن نصراللہ کی تاکید

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بعلبک - الہرمل کے پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 791   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس - مقالہ

اسرائیل کے اندر نتن یاہو کی حکومت پر حزب اللہ سے جنگ کے خطرے کو کم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت لبنان کے ساتھ تیل اور گيس تنازع کو جلد حل کرے تاکہ جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے کیونکہ کوئی بھی ممکنہ جنگ تباہ کن ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 483   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

دشمن مزاحمتی تحریک کے خلاف: سید حسن نصرالله

لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 468   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

شام کے صدراسرائیل کی خفیہ ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر

کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 239   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی اور سابق صدارتی امید وار سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 180   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئيں: سید حسن نصر اللہ

سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی نائب صدر ، دیگرامریکی حکام ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں۔
خبر کا کوڈ: 38   تاریخ اشاعت : 2018/01/05

مقبول خبریں