ہلاک - صفحہ 5

ہلاک

یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1942   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے فوجی ہلاک

یمن کے شمالی صوبے الجوف میں ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد کے نو فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1902   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 5 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 1875   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

پاکستان: سرچ آپریشن کے دوران 4 حملہ آور ہلاک

پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1854   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

صومالیہ کے دارالحکومت میں کار بم کا دھماکہ، 9 ہلاک و زخمی

صومالیہ کی وزارت داخلہ کی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم سے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1780   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

کینیڈا میں شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی

کینیڈا میں ایک ہفتے سے جاری شدید گرمی کی لہر کے باعثہ ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے جبکہ ہیٹ ویو کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں صوبہ کیوبک کے شہرمونٹریال میں ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1775   تاریخ اشاعت : 2018/07/06

شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاک

شام کے علاقےحمص میں ابوبکر البغدادی کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1767   تاریخ اشاعت : 2018/07/04

انڈونیشیا میں داعش سے وابستہ سرغنے کو موت کی سزا

انڈونیشا میں داعش سے وابستہ عناصر کے سرغنے کو ملک میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے-
خبر کا کوڈ: 1639   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

کشمیر میں آپریشن، دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری آپریشن کے دوران دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1588   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

گوئٹے مالا میں آتش فشان پھٹ گیا، 100 ہلاک

وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا سٹی میں آتش فشاں پھٹنے سے تباہ کاریاں جاری ہیں اور مرنے والوں کی تعداد سو تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1557   تاریخ اشاعت : 2018/06/07

ہندوستان میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 40 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 40 سے زائدافراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1520   تاریخ اشاعت : 2018/05/30

مقبول خبریں