دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے اہتمام سے روس میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں میں ہندوستان اور پاکستان ی افواج کے دستے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1856 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1855 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1854 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی دفاعی وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 1844 تاریخ اشاعت : 2018/07/15

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور باصلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام شیعیان الیکشن میں شرکت کریں۔
خبر کا کوڈ: 1840 تاریخ اشاعت : 2018/07/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری ایک اعلیٰ سطحی عسکری وفد کے ہمراہ جلد ہی پاکستان کیلئے رخت سفر باندھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1839 تاریخ اشاعت : 2018/07/14

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایک انتخابی مہم کے دوران دھماکے سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت بیس افراد ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1835 تاریخ اشاعت : 2018/07/13

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی اور مداخلت ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1827 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

پاکستان کی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں سیکیورٹی اہلکار انتخابی نتائج کی پولنگ اسٹیشن سے لے کر الیکشن کمیشن تک ترسیل میں کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1801 تاریخ اشاعت : 2018/07/09

اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعلقات پر مبنی پاکستان کے بعض ذرائع ابلاغ کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران، القاعدہ دہشت گرد گروہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1786 تاریخ اشاعت : 2018/07/07