پاکستان - صفحہ 69

02 February 2025
پاکستان

پاکستان و ہندوستان میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا

پاکستان و ہندوستان میں شوال المکرم کا چاند نظرنہیں آیا اس طرح ان ممالک میں عیدالفطر 16 جون بروز ہفتہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1594    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

اورنگزیب فاروقی " پاکستان راہ_حق" نامی نئی پارٹی سے الیکشن لڑیگا !

کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما اورنگزیب فاروقی نے ایک نئے نام " پاکستان راہ_حق پارٹی" کے بینر تلے کراچی ملیر حلقہ NA-238 اور PS-91 سے الیکشنز لڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1574    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

پاکستان ریلوے کا عید پر بزرگ شہریوں کے لیے مفت سروس کا اعلان

پاکستان ریلوے نے پہلی بارعید کے موقع پر بزرگ شہریوں کے لیے مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1570    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

پاکستان میں پانی کی قلت پر قابو پانے کیلئے جاری منصوبوں کی تفصیلات

پاکستان میں پانی کی کمی کے مسئلہ پر قابو پانے اور آبی ذخائر اور پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے مختصر ، درمیانی اور طویل المدتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1564    تاریخ اشاعت : 2018/06/11

یومِ علی (ع) پرپاک و ہند میں مجالس اور جلوس عزا

یومِ علی (ع) پر پاکستان اور ہندوستان میں مجالس اور جلوس عزا بر آمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1553    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

امام خمینی نے امت مسلمہ کو استعمار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا درس دیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے "فکر امام خمینی" سیمینار کے موقع پر خطاب میں کہا کہ امام خمینی وہ عظیم عالمی اسلامی رہنما تھے جنہوں نے امت مسلمہ کو استعماری طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا درس دیا۔
خبر کا کوڈ: 1543    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

الیکشن ملتوی کرانے کی کوشش کی صورت میں ایکشن لیا جائے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر الیکشن ملتوی کرانے کی کوششش ہوئی تو سپریم کورٹ ایکشن لے گا۔
خبر کا کوڈ: 1542    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

پاکستان میں 10 ایرانی ملاحوں کی رہائی

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی جیل میں قید 10 ایرانی ملاحوں کو ایرانی قونصلیٹ کی کوششوں سے کل رہا کروا لیا گیا.
خبر کا کوڈ: 1536    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل کر دی گئی

پاکستان کی وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1532    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

پاکستان میں 8 جون کو یوم القدس

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ اس سال 8 جون کو یوم القدس منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 1522    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

مقبول خبریں