پاکستان - صفحہ 72

پاکستان

پاکستان میں سارک اجلاس کی تشکیل کی مخالفت

ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد میں سارک کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1322   تاریخ اشاعت : 2018/04/27

امریکہ سے دوری روس سے قربتیں پاکستان کی نئی پالیسی

پاکستان کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1317   تاریخ اشاعت : 2018/04/26

پاکستان میں 5 شرپسند ہلاک 29 سہولت کارگرفتار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےکوہلو اور ڈیرہ بگٹی کی بمبور پہاڑیوں پر ایف سی کی کارروائی میں 5 شرپسند ہلاک جب کہ 29 مشتبہ سہولت کار گرفتار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1295   تاریخ اشاعت : 2018/04/23

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے جاری قتل عام کی مذمت

پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں ناتوانای کی بنا پر حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1250   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ایران پاکستان سرحدں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران پاکستان سرحدوں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1245   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

امریکہ مردہ باد ریلی

پاکستان کے شہر کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1244   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا غلطہ فیصلہ تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے متعلق حکومت پاکستان کا فیصلہ بالکل غلط رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1237   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں پولیس کے سیکورٹی ٹاور پر قبضہ کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1233   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

پاکستان کےوزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1211   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

پاکستان: بابر کروز میزائل کا تجربہ

پاکستان نے بابر کروز میزائل کے جدید ماڈل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1210   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

مقبول خبریں