پاکستان - صفحہ 76

02 February 2025
پاکستان

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں ایک مکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 824    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

نواز شریف کی حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم کے قائد میاں نواز شریف نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر چور دوازے اسے اقتدار حاصل کرنے کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 823    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

پرویزمشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کے سابق صدر پرویزمشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 820    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

قیام امن کے لئے قبائلیوں کی حمایت

پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کو قبائلیوں کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 818    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

پاکستان ی وزیر اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

پاکستان کےوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات کی اور افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے تنازعات کا حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 814    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

نواز شریف کی حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم نون کے قائد میاں نواز شریف نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر چور دوازے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 806    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ایران کے وزیر خارجہ کی تجویز پرعمل کرنے کی ضرورت

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ایرانی پیشکش پر سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہئے کیونکہ اس پیشکش کو قبول کرنے سے دونوں برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات میں مزید بہتری پیدا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 802    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کی ضرورت پر پاکستان کے ایک رکن پارلیمنٹ کی تاکید

پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن راجا جاوید اخلاص نے پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن منصوبے کو عملی جامہ پہنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 800    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

پاکستان میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق

قلعہ سیف اللہ میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 799    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ایران اور پاکستان سرحدوں پر مشترکہ گشت پر متفق

ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی حکومت اور سیکورٹی حکام کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 797    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

پاکستان نے ہندوستان سے اپنے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا

حکومت پاکستان نے ہندوستان میں متعین اپنے سفیر کو واپس اسلام آباد طلب کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 796    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ہندوستان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا خواہاں

ہندوستان کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہندوستان امن کا خواہاں ہے تاہم مقابل فریق کو بھی اسی قسم کا اقدام کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 780    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ایران و پاکستان کی مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 779    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

صادق سنجرانی کی سینیٹ چیرمین شپ سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان کی سپریم کورٹ میں صادق سنجرانی کی بطور چیئرمین سینیٹ اہلیت کو چیلنج کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 778    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

پاکستان کی جانب سے آئی اے ای اے کے رہنما اصولوں پر عملدرآمد پر اطمینان ہے، یوکیا آمانو

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کراچی میں چلنے والے جوہری توانائی پلانٹ کے لیے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 767    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرلاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب خود کش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 765    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

پاکستان میں دھماکہ، 28 افراد جاں بحق و زخمی

لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 762    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

نواز شریف اور مریم کو عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس

پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو عدلیہ کے خلاف بیان دینے پر نوٹس جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 760    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ہندوستان ہتھیار درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 758    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

پاکستان : شہباز شریف بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب

پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کو پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 757    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

مقبول خبریں