پاکستان نے سب میرین لانچ کروز میزائل بابر کے ذریعے ہدف کو درست نشانہ بنانے کا ایک اور کامیاب تجربہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 946 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
پاکستان کے علاقے سوات میں شدت پسندوں کے حملے کا نشانہ بننے والی اور اب نوبیل انعام یافتہ پاکستان ی طالبہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ سال بعد واپس پاکستان لوٹی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 945 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر کمال خرازی نے اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 942 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے پاس بہت سے راستے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 930 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
افغانستان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 920 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
پاکستان نے امریکا کی جانب سے 7 پاکستان ی کمپنیوں پر پابندی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جوہری عدم پھیلاؤ اور تحفظ وسلامتی سے متعلق پاکستان کی کوششوں سے پوری دنیا آگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 914 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی سلامتی جیسے حساس امور میں براہ راست مداخلت کرکے اس ملک کے امن و سکون اور معاشی ڈھانچے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے۔
خبر کا کوڈ: 911 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 905 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پنجاب رینجرز نے دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 903 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نواز شریف اداروں سے بات چیت کے لئے تیارہیں اوراگر انہیں جیل بھیجا گیا تو وہ جیل سے پارٹی چلائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 897 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 894 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 888 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن نوروز کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 886 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
ہندوستان کی وزارت داخلہ نے اپنے ملک کی پارلمینٹ میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض سکھ نوجوان، پاکستان جا کر اس ملک کی خفیہ ایجنسیوں کے مراکز میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 881 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب گولہ باری سے ہلاکتوں اور تباہ کاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 871 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابل کا دورہ کرنے کے لئے افغان صدر محمد اشرف غنی کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 866 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد ایم ایم اے نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 854 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
پاکستان میں زائرین کی مشسکلات دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جس پر اس ملک کے عوام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 848 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عوام آئندہ الیکشن میں اپنے ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 830 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اہل بیت اطہار علیہم السلام کے مقدسات کا تحفظ حرم رسولؐ کے تحفظ کی طرح ہر مسلمان پر واجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 829 تاریخ اشاعت : 2018/03/19