پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں جنگ بندی معاہدے کی پاس داری پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1519 تاریخ اشاعت : 2018/05/30

پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ مغرب پاکستان کے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو متاثر کرنے اور انتخابات میں دھاندلی کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1515 تاریخ اشاعت : 2018/05/29

پاک فوج کے سربراہ نے فاٹا کو قومی دھارے میں لانے سے دیرپا امن، استحکام اور سماجی و اقتصادی پیشرفت میں مدد ملنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے اپنے عوام کے لہو اور قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کرکے امن حاصل کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1510 تاریخ اشاعت : 2018/05/29

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
خبر کا کوڈ: 1504 تاریخ اشاعت : 2018/05/28

افغان سلامتی امور کے مشیر اور اعلیٰ عسکری قیادت نے پاکستان کےمشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1500 تاریخ اشاعت : 2018/05/28

سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495 تاریخ اشاعت : 2018/05/27

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت کاروں کے ساتھ پاکستان کی حکومت کا سلوک نامناسب ہے
خبر کا کوڈ: 1473 تاریخ اشاعت : 2018/05/24

نواز شریف کا کہنا ہے دھرنوں کے ذریعے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی ؟ دھرنا تماشے نے ملک اور قوم کو شدید نقصان پہنچایا، اصل مقصد ایک ہی تھا کہ مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکال دیا جائے، مستعفی ہونے یا طویل رخصت ہونے کے پیغامات پہنچائے گئے، آمریت نے پاکستان کے وجود پر بڑے گہرے زخم ڈالے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461 تاریخ اشاعت : 2018/05/23

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کور گروپ کے اجلاس میں سینیئر رہنما آمنے سامنے آگئے۔
خبر کا کوڈ: 1449 تاریخ اشاعت : 2018/05/22

اقوام متحدہ میں پاکستان ی مندوب ملیحہ لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق عمل کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 1437 تاریخ اشاعت : 2018/05/20