پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے افراد کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1086 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ امن عمل میں شمولیت کےلیے مثبت جواب دیں، افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، بہترین حل سیاسی ہے جبکہ دہشت گردی مشترکہ دشمن اور خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1069 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان حدود کی خلاف ورزی اور حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1063 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں
خبر کا کوڈ: 1060 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
آبی ذخائر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1059 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی اور دیگر رکن ملکوں کے مندوبین کی شرکت سے پاکستان کی وزارت خارجہ کی عمارت میں نوروز فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1054 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان دارالحکومت کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1053 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے کہا ہے کہ ایران امریکی عزائم کا مقابلہ کرنے والا واحد اسلامی ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 1048 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 1046 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1030 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
پاکستان ی فوج کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1027 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام، ایران سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1012 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف گذشتہ دو روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1007 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ ہمارا تعلق نظریاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 992 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے رہنما نے کہا ہے کہ عالمی سامراج شیعہ سنی کے نام پر مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 976 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ جتنا جلد ممکن ہوسکے، مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں ۔
خبر کا کوڈ: 973 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے متنازع بیان کو پارلیمنٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 971 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کی سینیٹ کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے انتخاب پر صادق سنجرانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 963 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
پاکستان اور ہندوستان نے دونوں ممالک میں سفارتکاروں کو ہراساں کئے جانے کی شکایتوں کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 953 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے ملک میں دہشت گردی کے ایک بڑے نیٹ ورک کو تہس نہس کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 949 تاریخ اشاعت : 2018/03/31