پاکستان - صفحہ 73

پاکستان

عدالتی فیصلے پر مریم نواز کی شدید تنقید

نواز شریف کو تاحیات پارلیمانی سیاست سے نااہل قراردئے جانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر مریم نواز نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلی اسی وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 1190   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

عدالتی فیصلے پر مریم نواز کی شدید تنقید

نواز شریف کو تاحیات پارلیمانی سیاست سے نااہل قراردئے جانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر مریم نواز نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلی اسی وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 1190   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ

امریکی سفارتکار کی گاڑی سے پاکستانی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مذکورہ امریکی سفارت کار کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1182   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

ایمنسٹی انٹرنیشنل پاکستان نے کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ ہزارہ قوم کے لوگوں کے قتل عام کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 1178   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

جو شخص صادق و امین نہ ہو اسے آئین تاحیات نااہل قرار دیتا ہے

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات پارلیمانی سیاست سے نااہل قراردے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1177   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون کے فروغ پر تاکید

ایران کے شہری ترقیات اور ٹرانسپورٹ کے وزیر نے اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے جہازرانی کے وزیر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1175   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی پھانسی پر اسلام آباد کا احتجاج

پاکستان کے سینیٹروں نے حالیہ پانچ برسوں کے دوران سعودی عرب میں چھیاسٹھ پاکستانیوں کو پھانسی دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1171   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

پاکستان میں دہشت گردوں کے لئے سعودی مالی مدد

پاکستان میں بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دونوں، دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1166   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

بد نام زمانہ جیل گوانتانامو میں 3 پاکستانی قید

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتانامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1155   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

امریکا اور پاکستان کے درمیان سفارتی جنگ

امریکا نے پاکستانی سفارتی عملے کی نقل و حرکت محدود کرتے ہوئے ان پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1148   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانا اور پاک ایران مشترکہ سرحدی علاقوں میں اقتصادی ترقی و خوشحالی دونوں ممالک کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1147   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

مشترکہ سیاسی اہداف اور استحکام پاکستان کیلئے معتدل شیعہ سنی جماعتوں کو یکجا ہونا ہو گا، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

تکفیریت کے ناسورسے نجات اور استحکام پاکستان کے لئے تمام معتدل قوتوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان کو بنانے اکابرین معتدل شیعہ سنی تھے ۔
خبر کا کوڈ: 1132   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

پاکستان: حکمراں جماعت مسلم لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

مسلم لیگ (ن) کے 5 ارکان قومی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے ’جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1123   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 2 ہندوستانی فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 1120   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

کشمیریوں سے پاکستانی سینیٹروں کا اظہار ہمدردی

پاکستانی سینیٹروں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری فوجی کارروائی میں مارے جانے والے کشمیریوں کے اہل خانہ سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1117   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکی سفارتکار کی پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام

گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام ہوگئی اور اس کا نام واچ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1115   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

پاکستان: کراچی میں لشکر جھنگوی کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دو الگ الگ علاقوں میں چھاپہ مارکر دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی کے چار عناصر کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1112   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امن منصوبے کی تیاری، پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت

پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امن منصوبہ تیار کئے جانے کے بارے میں اسلام آباد اور کابل میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1111   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکی مداخلت کے خلاف پاکستان میں احتجاج

پاکستان کے عوام نے امریکہ کی جارحانہ اور مداخلت پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1109   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

پاکستان کےصدرکی جانب سے متنازع آرڈیننس جاری

پاکستان کےصدرمنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا متنازع آرڈیننس جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1096   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

مقبول خبریں