پاکستان - صفحہ 71

پاکستان

کل پاکستان اور ایران میں رمضان کا چاند نظر آنےکا امکان

پاکستان اور ایران کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1425   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

پاکستان کے سابق وزیراعظم کا بیان ایک سنجیدہ انکشاف: ہندوستان

ہندوستانی وزیر دفاع نِرملا سیتارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک سنجیدہ انکشاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ہندوستانی موقف کی تائید ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1418   تاریخ اشاعت : 2018/05/14

پاکستان اور امریکا کے تعلقات بدستور کشیدہ

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو بہتربنانے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوتی نظر آ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1414   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

پاکستان نے امریکی سفارت کاروں پر جوابی پابندیاں لگا دیں

حکومت پاکستان نے امریکا کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے بعد امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 1399   تاریخ اشاعت : 2018/05/12

احسن اقبال پر حملہ کی وجہ ختم نبوت

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کرنے والے ملزم نے کہا ہے کہ اس نے ختم نبوت کے معاملے پر احسن اقبال پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1383   تاریخ اشاعت : 2018/05/08

پاکستان کے وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال ایک قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1378   تاریخ اشاعت : 2018/05/07

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے کی غرض سے افغانستان سے ملنے والی پاکستان کی سرحدوں پر مزید ستر کلومیٹر پر باڑ لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1362   تاریخ اشاعت : 2018/05/05

شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا جہاں اعلان کیا ہے وہیں پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1346   تاریخ اشاعت : 2018/05/02

امریکی سفارتکار کی رہائی

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارت کار کرنل جوزف کے بعد ایک اور امریکی سفارتکار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1339   تاریخ اشاعت : 2018/05/01

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، پاک و ھند کا ہاٹ لائن رابطہ

پاکستان اور ہندوستان نے ایل او سی پر فائرنگ اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناۓ جانے پر گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1334   تاریخ اشاعت : 2018/04/30

مقبول خبریں