پاکستان - صفحہ 75

02 February 2025
پاکستان

پاکستان ، میرین لانچ کروز میزائل بابر کا تجربہ

پاکستان نے سب میرین لانچ کروز میزائل بابر کے ذریعے ہدف کو درست نشانہ بنانے کا ایک اور کامیاب تجربہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 946    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

چھے سال کی دوری کے بعد ملا وطن پہنچ گئی

پاکستان کے علاقے سوات میں شدت پسندوں کے حملے کا نشانہ بننے والی اور اب نوبیل انعام یافتہ پاکستان ی طالبہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ سال بعد واپس پاکستان لوٹی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 945    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ڈاکٹر خرازی کی پاکستان کے سابق صدر سے ملاقات

ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر کمال خرازی نے اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 942    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

امریکہ ایٹمی معاہدے سے نکلا تو ایران کے ہاتھ کھلے ہوئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے پاس بہت سے راستے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 930    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

افغانستان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان جھڑپ

افغانستان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 920    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

امریکہ کی جانب سے 7 پاکستان ی کمپنیوں پر پابندی پر پاکستان کا ردعمل

پاکستان نے امریکا کی جانب سے 7 پاکستان ی کمپنیوں پر پابندی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جوہری عدم پھیلاؤ اور تحفظ وسلامتی سے متعلق پاکستان کی کوششوں سے پوری دنیا آگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 914    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

پاکستان کی سلامتی اور حساس امور میں امریکی مداخلت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی سلامتی جیسے حساس امور میں براہ راست مداخلت کرکے اس ملک کے امن و سکون اور معاشی ڈھانچے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے۔
خبر کا کوڈ: 911    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

جشن میلاد امام محمد تقی علیہ السلام

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 905    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

ڈیرہ غازی خان میں3 دہشتگرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پنجاب رینجرز نے دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 903    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

پاکستان : دو ماہ کے اندر الیکشن کروائے جائیں گے

پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نواز شریف اداروں سے بات چیت کے لئے تیارہیں اوراگر انہیں جیل بھیجا گیا تو وہ جیل سے پارٹی چلائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 897    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں زلزلہ

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 894    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

23 مارچ پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل

پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 888    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

پاکستان میں جشن نوروز کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن نوروز کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 886    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

دہشت گرد گروہوں کی ٹریننگ کے بارے میں پاکستان پر ہندوستان کا الزام

ہندوستان کی وزارت داخلہ نے اپنے ملک کی پارلمینٹ میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض سکھ نوجوان، پاکستان جا کر اس ملک کی خفیہ ایجنسیوں کے مراکز میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 881    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

پاکستان اور ہندوستان سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب گولہ باری سے ہلاکتوں اور تباہ کاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 871    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ کابل کا خیرمقدم

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابل کا دورہ کرنے کے لئے افغان صدر محمد اشرف غنی کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 866    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

متحدہ مجلس عمل بحال، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد ایم ایم اے نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 854    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

پاکستان میں زائرین کو درپیش مسائل

پاکستان میں زائرین کی مشسکلات دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جس پر اس ملک کے عوام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 848    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

پاکستان کی اسمبلیاں 31 مئی کو تحلیل

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عوام آئندہ الیکشن میں اپنے ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 830    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

شیعہ و سنی، دہشت گردی کے خلاف متحد

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اہل بیت اطہار علیہم السلام کے مقدسات کا تحفظ حرم رسولؐ کے تحفظ کی طرح ہر مسلمان پر واجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 829    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

مقبول خبریں