پاکستان - صفحہ 77

02 February 2025
پاکستان

پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے الگ الگ ملاقات اور سیکورٹی معاملات، سرحدوں کی حفاظت اور سرحدی مسائل پر قابو پانے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 746    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

حکمران اتحاد کو شکست،اپوزیشن کے صادق سنجرانی سینیٹ کے چیئرمین منتخب

پاکستان میں اپوزیشن اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ کے نئے چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 741    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

اسلام آباد میں پاک ایران بزنس فورم سے جواد ظریف کا خطاب

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ ہر شعبے بالخصوص اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 734    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

طالبان کابل مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہیں: پاکستان کی پیش کش

پاکستان ی دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی قیادت کی معاونت کرتے ہوئے افغان طالبان اور کابل کے درمیان باہمی مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی۔
خبر کا کوڈ: 733    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 731    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کوٹلی امام حسین کی وقف اراضی کو تبدیل نہیں ہونے دینگے، یہ اراضی کوٹلی امام حسین علیہ السلام کیلئے وقف شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 726    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایران اور پاکستان دو طرفہ تجارت کو پانچ ارب تک پہنچانے پر متفق

ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 724    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر

محمد جواد ظریف پاکستان ی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 706    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

فرقوں اور گروہوں میں تقسیم کی پالیسی

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر فرقوں اور گروہوں میں تقسیم کی سازش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 705    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

نواز شریف پر جوتوں کی بارش

پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
خبر کا کوڈ: 702    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیپ ٹاپ سکیم اور ہیلتھ کارڈ پر شہباز شریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا، حکومت اپنی ناکامی کا بھی اشتہار دے ۔
خبر کا کوڈ: 693    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

نواز شریف کی آئینی خلاف ورزیاں نظر انداز

پاکستان میں سینیٹ کے چیرمین کے لئے جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اکثریت حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 691    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 11 مارچ کو پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 685    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن

20جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیھا کے فرمان پر ایران میں یوم خواتین اور یوم مادر کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ سنت حسنہ دیگر ملکوں میں بھی رواج پا چکی ہے۔ بیس جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 679    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

پاک افغان سرحد غلام خان دوبارہ کھل گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلام خان سرحد سے آمد و رفت اور تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 674    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

مردہ باد امریکا حریت پسندوں کی آواز

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کی مناسبت سے ایران و پاکستان میں تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 672    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

امریکا، افغانستان میں فوجی فتح کا خواب دیکھنا چھوڑ دے

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے امریکا طالبان سے امن ڈیل کرے۔
خبر کا کوڈ: 668    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

ہندوستان کا ڈرون طیارہ مار گرانے کا پاکستان ی فوج کا دعوی

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 662    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

پاکستان ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک

پاکستان میں جہاں دہشت گردی ہو رہی ہے وہیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 656    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

ایران - پاکستان گیس معاہدے میں امریکہ رکاوٹ

امریکہ، پاکستان کے ساتھ دوستی کی آڑ میں پاکستان کی اقتصادی پیشرفت میں بڑی رکاوٹ کا باعث بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 651    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں