پاکستان - صفحہ 78

02 February 2025
پاکستان

دہری شہریت والے سینیٹرز کے سروں پر عدالتی تلوار

سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے 4 نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 650    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

سعودی عرب سے نکالے جانے والے پاکستان یوں کا مظاہرہ

سعودی عرب سے نکالے جانے والے سیکڑوں پاکستان ی محنت کشوں نے اسلام آباد میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ اور اپنی بقایا تنخواہوں کی ادا‏ئگی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 638    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، بلوچستان شیعہ کانفرنس اور جعفریہ الائنس نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
خبر کا کوڈ: 628    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

دوہزار اٹھارہ کا الیکشن ریفرنڈم ہوگا، نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو ستّر برسوں سے لاحق بیماری کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 623    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

سینیٹ الیکشن کے بعد چیئرمین کے انتخاب کا معاملہ گرم

پاکستان کی سینیٹ میں خالی ہونے والی باون نشستوں پر الیکشن کے بعداب سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں کے درمیان معرکہ تیز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 613    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

تین مارچ، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

پاکستان کے سب سے زیادہ گنجان آباد شہر کراچی کے مصروف اور پر رونق علاقے گلشن اقبال سے متصل ایک شیعہ آبادی کودہشتگردوں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پینتالیس افراد شہید اور ایک سو پینتیس دیگر زخمی ہوگئے تھے
خبر کا کوڈ: 608    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

سینیٹ کے انتخابات، ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات

پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 606    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

کوہاٹ میں جامعہ حقانیہ کے تربیت یافتہ دہشتگردوں نے ایک شیعہ استاد قابل حسین کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 602    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

مذاکرات سے متلق افغان تجویز کا پاکستان کی جانب سے خیرمقدم

حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لئے افغان حکومت کی مذاکرات کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 590    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی

پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذھبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 584    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

تنظیم کوچلانے کے حوالے سے بہادرآباد گروپ سے اختلاف ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تنظیم کو چلانے کے حوالے سے بہادر آباد گروپ سے اختلاف ہے لیکن اسے جلد ہی حل کرلیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 582    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ جاری

قومی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ 52 نشستوں پر 131 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 580    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

پاکستان میں فارسی زبان کے کورسز کا آغاز

پاکستان ی دارالحکومت سے ملحقہ شہر راولپنڈی میں سعدی فاؤنڈیشن کے تعاون سے فارسی زبان کے کورسز کا آغاز کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 564    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

پاکستان کے وزیر اعظم کی نیب کی عدالت پر کڑی نکتہ چینی

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی جماعتیں توڑنے کے لے بنایا گیا ڈریکونین قانون ہے۔
خبر کا کوڈ: 562    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

امریکہ کی جانب سے شامی مسلمانوں کی نسل کشی

سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں، شام میں پراکسی وار بند کریں، اقوام متحدہ شام میں جنگ بندی کی قرارداد پرعمل یقینی بنائے۔
خبر کا کوڈ: 561    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

اپنے مفادات کو امریکی مفادات پر قربان نہیں کریں گے ، پاکستان

پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اب امریکی مفادات کے لئے اپنے مفادات قربان نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 553    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

لائن آف کنٹرول پر پاک و ھند میں سخت کشیدگی

پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 546    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

پاکستان : بلوچستان میں تشدد کے واقعات میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتیں

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے عالمی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 543    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

افغانستان میں قیام امن کے لیے کانفرنس

افغان صدر کا کہناہےکہ پاکستان اور طالبان کو امن کا جامع منصوبہ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 538    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

پاکستان ی اقدامات امریکی مطالبات کے سامنے کم

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 534    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

مقبول خبریں