پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی حمید اللہ دستی محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 530 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 528 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 518 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 512 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس کی سربراہی میں کونسل کے وفد نے پاکستان کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 507 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 502 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی اور اینٹی نارکوٹیک بورد کے سربراہ بریگیڈیر محمد مسعود زاہدیان، پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 497 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
تہران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا ہے اور اس سمجھوتے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 492 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
مجلس وحدت مسلمین کی اعلی کونسل نے مسلم لیگ نون کی متعصبانہ پالیسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 486 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صفی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے.
خبر کا کوڈ: 482 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
پاکستان کے مقتدرہ قومی زبان نے ایران کے ساتھ ثقافتی تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 477 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان بینکنگ کے شعبے میں تعلقات کی دوبارہ بحالی اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں پاکستان کی جانب سے ہورہی تاخیر پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 451 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی کی صدر بننے کی اہلیت رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 445 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
عالمی تنظیم ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کے مالی معاون ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 443 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک اپنے دل صاف کریں اور نفرت چھوڑیں اس کے بعد ہی امن مذاکرات ممکن ہو سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے گذشتہ دس برسوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف مہم پر دو سو ستّانوے ارب روپے خرچ کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب عدالت سے نواز شریف کو کسی قسم کا انصاف نہیں ملے گا جبکہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کوئی چارج نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز کو پارٹی کا نیا صدر بنانے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ بعض خبروں میں شہباز شریف کو پارٹی کا صدر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 417 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا نام دہشت گردوں کے معاون ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
خبر کا کوڈ: 415 تاریخ اشاعت : 2018/02/22