ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 414 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستان کی سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی کی صدارت کے لئے نااہل قراردے دیتے ہوئے سینیٹ کے الیکشن کے لئے ن لیگ کے امیدواروں کے ٹکٹ بھی منسوخ کردئے ہیں
خبر کا کوڈ: 407 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستان ی فوج سعودی عرب بھیجنے پر سخت تنقید کی ہے
خبر کا کوڈ: 401 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 399 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
حکومت پاکستان نے ایرانی صوبے اصفہان میں مسافر بردار طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور ایرانی قوم سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 398 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستان ی فوج کے اضافی دستے سعودی عرب بھیجنے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں زبردست بحث ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 395 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب میں مزید فوجی بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 394 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔
خبر کا کوڈ: 393 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقوں کی سول سوسائٹی کے گروپوں نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 385 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
ہندوستانی اور پاکستان ی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 384 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 368 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
پاکستان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 366 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
پاکستان سنی تحریک نے انتہا پسندی اور فرقہ واریت کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 354 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
پاکستان کے صوبے پنجاب میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 340 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 338 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ہندوستان کے سینئر فوجی کمانڈر نے سخت الفاظ میں کہا کہ عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے والوں کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 328 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
ہندوستان کی وزیر دفاع نے جموں میں فوجی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستان کو جوابی اقدام کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 319 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کےحل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان مذاکرات پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 305 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے ہمیں یہ درس دیا کہ عالمی سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 303 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
عشرہ فجر کی ایک تقریب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بھی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 298 تاریخ اشاعت : 2018/02/10