امریکا کی نئی جنوبی ایشیا سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے سینٹ فارن ریلیشن کمیٹی میں امریکی حکام اور پارلیمانی وفد نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 297 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کے لیے کسی سے بھیک نہیں مانگی۔
خبر کا کوڈ: 294 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ کے نائب امیر سجنا محسود کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 291 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان ، افغان جنگ کو اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 281 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
پاکستان ی وزیرداخلہ نے پاکستان کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات کو غیر اہم قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 275 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے اسلامی انقلاب ایران کو دیگر اسلامی ملکوں کے لیے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 273 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
حکومت چین نے پاکستان میں چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 271 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
پاکستان کے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 270 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 266 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاامتیاز اور فیصلہ کن کارروائیوں کی یقین دہانی پر واشنگٹن سیکیورٹی کی مد میں اسلام آباد کو امداد دینے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 264 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 255 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری کو سینیٹر بنانے کے معاملے پر ایم کیوایم میں پھوٹ پڑگئی اور فاروق ستار ایک بار پھر پارٹی سے ناراض ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 252 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بھر کی طرح پاکستان اور ہندوستان اور ان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 39 ویں سالگرہ کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے میں کل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی ایک پر وقار تقریب منعغقد ہوئی جس میں اہم شخصیات ،علمائے کرام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 244 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ہندوستانی فوجی اورایک پاکستان ی شہری ہلاک اور دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 243 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرسوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں افسر سمیت 11 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 232 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا مرتکب ہونے پرحکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے تین رہنماؤں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 225 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 222 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کیے جانے کے ناقابل تردید ثبوت فراہم کر دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 216 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 212 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش سے ملنی والی سرحدوں پر سکیورٹی بڑھانے کے مقصد سے 7 ہزار فوجی تعینات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 211 تاریخ اشاعت : 2018/02/02