پاکستان - صفحه 82

پاکستان

سوات واقعے میں ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرسوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں افسر سمیت 11 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 232   تاریخ اشاعت : 2018/02/04

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے خلاف عدلیہ کا سخت ایکشن

پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا مرتکب ہونے پرحکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے تین رہنماؤں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 225   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی شہید

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 222   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی: افغان حکام

افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کیے جانے کے ناقابل تردید ثبوت فراہم کر دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 216   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

پاکستانی آرمی چیف کی سعودی ولیعہد سے ملاقات

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 212   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ہندوستان کا پاکستان اور بنگلادیش کی سرحد پر فوجی تعینات کرنے کا اعلان

ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش سے ملنی والی سرحدوں پر سکیورٹی بڑھانے کے مقصد سے 7 ہزار فوجی تعینات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 211   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

اقوام متحدہ میں جمہوری اصولوں پر اصلاحات کا مطالبہ

پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 210   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں

ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں سمیت تمام ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 200   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

27 دہشتگرد افغانستان کے حوالے کرنے کا انکشاف

پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 196   تاریخ اشاعت : 2018/02/01

افغانستان کی بدامنی پاکستان کیلئے نقصان دہ

امریکا میں متعین پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 179   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

15 سال سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات خرابی کی طرف جا رہے ہیں

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کو امریکا کی پالیسی نہیں سمجھتے۔ آفیشل پالیسی کا تعلق ٹوئٹ سے نہیں بلکہ اجلاس یا دستاویزسے ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 155   تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ایم ڈبلیو ایم نے ہمیشہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت کی ہے، مولانا صادق جعفری

مظلوم کی حمایت اور وقت کے طاغوت کے خلاف عملی اقدام کا درس ہمیں کربلا سے ملا ہے، لہذا ہم مظلوموں کی حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 149   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

پاکستان امریکی مداخلت کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے ، امریکا کےمقابلہ میں قومی اتحاد تشکیل دیا جائے، آیت اللہ سیستانی

مرجع بزرگ آیت اللہ سید علی سیستانی نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے اندر اتحاد و اتفاق کو مضبو ط کریں، یہ بات انہوں نے اصغریہ علم و عمل کے ایک وفد سے ملاقات میں کہی۔
خبر کا کوڈ: 148   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

پاک ایران ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز محرم سے قبل ہوگا جو ایران کے شہروں مشہد اور قم سے چلائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 137   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

بلیک واٹر پاکستان میں دوبارہ آسکتی ہے، اراکین اسمبلی کے خدشات

قومی اسمبلی میں بحث کے دوران سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ ’’ویزا آن ارائیول‘‘ پر پابندی میں نے لگائی، میں نے واضح پالیسی بنائی کہ ویزا آن ارائیول دو طرفہ ہو، کوئی ہمیں ویزا آن ارائیول دیتا ہے تو انہیں بھی دیں، اگر ہمارے وزیر کو ویزا کے لیے سفارت خانے جانا پڑتا ہے تو ان کا وزیر بھی جائے۔ جتنے پیسوں میں ہم ویزا دیتے ہیں وہ ملک بھی اتنے میں دے، یہ بہت ساری چیزیں ہیں جو سیاست کی نذر نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 136   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

عشرہ انقلاب کے حوالے سے پاکستان میں پروگراموں کا اعلان

اسلام آباد میں قایم ایرانی ثقافتی مرکز نے عشرہ فجر انقلاب کے حوالے سے پروگراموں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 132   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

کمسن بچی قتل کیس، ملزم کا چودہ دن کا ریمانڈ

پاکستان میں انسداد دہشت گردی ایک عدالت نے کم سن بچی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 130   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش

لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 123   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

پناہ گزینوں کی خدمات پر ایران کی قدردانی

پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے نمائندہ دفتر کے سربراہ الیگزنڈر کشارا نے جنوبی ایران میں ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فرائض سے کہیں زیادہ بڑھکر پناہ گزینوں کی خدمات اور ان کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 119   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

انتخابات کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ انتخابات کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں اور ہم ایک سیکنڈ پہلے بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 117   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

ناظرین
احدث الاخبار