سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے 4 نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 650 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
سعودی عرب سے نکالے جانے والے سیکڑوں پاکستان ی محنت کشوں نے اسلام آباد میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ اور اپنی بقایا تنخواہوں کی ادائگی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 638 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، بلوچستان شیعہ کانفرنس اور جعفریہ الائنس نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
خبر کا کوڈ: 628 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو ستّر برسوں سے لاحق بیماری کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 623 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
پاکستان کی سینیٹ میں خالی ہونے والی باون نشستوں پر الیکشن کے بعداب سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں کے درمیان معرکہ تیز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 613 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
پاکستان کے سب سے زیادہ گنجان آباد شہر کراچی کے مصروف اور پر رونق علاقے گلشن اقبال سے متصل ایک شیعہ آبادی کودہشتگردوں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پینتالیس افراد شہید اور ایک سو پینتیس دیگر زخمی ہوگئے تھے
خبر کا کوڈ: 608 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 606 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
کوہاٹ میں جامعہ حقانیہ کے تربیت یافتہ دہشتگردوں نے ایک شیعہ استاد قابل حسین کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 602 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لئے افغان حکومت کی مذاکرات کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 590 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذھبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 584 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تنظیم کو چلانے کے حوالے سے بہادر آباد گروپ سے اختلاف ہے لیکن اسے جلد ہی حل کرلیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 582 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
قومی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ 52 نشستوں پر 131 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 580 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
پاکستان ی دارالحکومت سے ملحقہ شہر راولپنڈی میں سعدی فاؤنڈیشن کے تعاون سے فارسی زبان کے کورسز کا آغاز کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 564 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی جماعتیں توڑنے کے لے بنایا گیا ڈریکونین قانون ہے۔
خبر کا کوڈ: 562 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں، شام میں پراکسی وار بند کریں، اقوام متحدہ شام میں جنگ بندی کی قرارداد پرعمل یقینی بنائے۔
خبر کا کوڈ: 561 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اب امریکی مفادات کے لئے اپنے مفادات قربان نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 553 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 546 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے عالمی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 543 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
افغان صدر کا کہناہےکہ پاکستان اور طالبان کو امن کا جامع منصوبہ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 538 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 534 تاریخ اشاعت : 2018/02/28