پاکستان - صفحه 62

پاکستان

پاکستان: اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پرتعینات سفیروں کی تبدیلی

پاکستان میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2069   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

پاک و ھند کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز

ہندوستانی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کرکے پاک وھند کے نئے تعلقات پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 2054   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ایرانی سفیر کی عمران خان کو مبارک باد

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی تعاون کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2048   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ہندوستان خوشحال پاکستان کا خواہشمند

پاکستان میں ممکنہ طور پر عمران خان کی بننے والی حکومت سے یوں دکھائی دیتا ہے کہ پاک و ھند کے مابین برف پگھلنے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2032   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ایران پاکستان تعلقات کے فروغ پر تاکید

تحریک انصاف پاکستان کے سینیئر رہنما نے اسلام آباد تہران تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2029   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

پاکستانی انتخابات پر فافن کی رپورٹ

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2018ء کے انتخابات 2013ء کے الیکشن سے بہتر ہیں، حالیہ انتخابات پرامن اور شفاف رہے۔
خبر کا کوڈ: 2018   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایران کی پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 2013   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

پاکستان کے انتخابی نتائج

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی قومی اسمبلی کی دوسو اکسٹھ نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق تحریک انصاف کو بدستور دیگر جماعتوں پر برتری حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2009   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

تحریک انصاف کی واضح برتری پر پاکستان بھر میں جشن

پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج 14 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1998   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی برج کیسے الٹے

پاکستان کےعام انتخابات 2018 میں کئی بڑے ناموں کو شکست کی ہزیمت کا سامنا رہا اس کےعلاوہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1995   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

الیکشن میں میڈیا کے کردار کی عالمی سطح پر تعریف کی گئی: چیئرمین پیمرا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں الیکٹرانک میڈیا نے اہم کردار ادا کیا۔ تاریخی الیکشن میں میڈیا کے کردار پر عالمی سطح پر بھی تعریف کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1987   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً