خطاب - صفحہ 7

خطاب

رہبرانقلاب اسلامی کا رضاکار فورس سے خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2709   تاریخ اشاعت : 2018/10/05

ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن کو مایوس کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قومکے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
خبر کا کوڈ: 2556   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا ہندوستانی میڈیا میں وسیع انعکاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی کے بدھ کے روز کے خطاب کو علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ منجملہ ہندوستانی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2344   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2208   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

یورپ و امریکہ دنیائے عرب کو لوٹنا چاہتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں ایک تقریب سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دنیائے عرب کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1323   تاریخ اشاعت : 2018/04/27

محکمہ انٹیلجنس کے وزیر اور کارکنوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوری نظام کے خلاف مقابل محاذ کی ایک پیچیدہ اور بڑی جںگ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1239   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

موجودہ دور اسلامی ایران کی عزت و شوکت کا دور ہے،رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ دور کو اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و شوکت کا دور قراردیا اور فرمایا کہ دشمن آج ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سخت خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1095   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

امریکیوں کی خباثت اور یورپ کے دوغلے پن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے اور ایٹمی مذاکرات میں بیرونی طاقتوں پر بھروسے اور اعتماد کے لاحاصل ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایرانی حکام ایٹمی معاملے سے اچھی طرح نمٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 375   تاریخ اشاعت : 2018/02/20

رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب/ امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا بدلہ لینے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

خبر کا کوڈ: 57   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

مقبول خبریں