سیلاب

سیلاب

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 5750   تاریخ اشاعت : 2022/08/03

تہران میں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس؛

سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور

تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان نے مشترکہ اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام وسائل کو منظم کر کے بروئے کار لانے اور امداد سرگرمیوں سے ہماہنگ اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5742   تاریخ اشاعت : 2022/08/01

بھارت کے پانی چھوڑنے سے پنجاب میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے

پاکستان نے دعویٰ کیاہےکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی ہوئی چاول سمیت دیگر فصلیں مکمل تباہ ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5739   تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ایران میں حالیہ سیلاب سے متاثرین کے نام قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران میں حالیہ دنوں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ایک پیغام جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 5731   تاریخ اشاعت : 2022/07/31

پاکستان کا ایران میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

حکومت پاکستان نے برادر ہمسایہ ملک اسلامی جمہوریہ ایران میں شدید بارشوں کے بعد حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر ایرانی حکومت اور عوام سے افسوس کا اظہار کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 5703   تاریخ اشاعت : 2022/07/24

ایرانی صوبہ فارس میں طوفانی بارشیں، 22 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ فارس کے شہر استھبان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 5704   تاریخ اشاعت : 2022/07/24

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5099   تاریخ اشاعت : 2022/02/17

بھارت میں گلیشیئر پگھلنے سے دریا میں طغیانی آگئی / درجنوں افرادلاپتہ

بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیاابتک9 افرادکیلاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4237   تاریخ اشاعت : 2021/02/08

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہزاروں بے گھر17 ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3872   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

صدر حسن روحانی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی کی بحالی اور متاثرین کی واپسی کو یقینی بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3836   تاریخ اشاعت : 2019/04/20

سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل

ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3809   تاریخ اشاعت : 2019/04/12

شمال مغربی پاکستان میں سیلاب

شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3798   تاریخ اشاعت : 2019/04/10

شمال مغربی پاکستان میں سیلاب

شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3798   تاریخ اشاعت : 2019/04/10

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، پاکستانی وزیر خزانہ

پاکستان کے وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3792   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، پاکستانی وزیر خزانہ

پاکستان کے وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3792   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

مقبول خبریں