عید الاضحی

02 February 2025
عید الاضحی

ایرانی صدر کی امیر قطر سے ٹیلیفون گفتگو

امیر قطر نے بھی ایرانی صدر رئیسی، حکومت اور عوام بالخصوص رہبرانقلاب اسلامی کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس عید کی برکت سے ایران اور قطر کی دونوں قوم اور دیگر اسلامی ملتوں کو نعمتیں و برکتیں نصیب ہوں۔
خبر کا کوڈ: 5654    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاہے کہ انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے۔ خداوندکریم کے احکام اور اس کی منشاءکے تحت عمل انجام دینا انتہائی اعلی و ارفع ہدف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5650    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

پاکستان میں عید الاضحی ٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان

پاکستانی وفاقی حکومت نے عید الاضحی ٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5628    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

قائد معظم کی بعض قیدیوں کی سزا ئیں معاف اور کم کرنے کی درخواست سے موافقت

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2825 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4889    تاریخ اشاعت : 2021/08/01

ایران کا اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عید الاضحی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں اسلامی ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تمام اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4858    تاریخ اشاعت : 2021/07/22

افغانستان کے صدارتی محل کے قریب راکٹوں سے حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر اشرف غنی کی رہائشگاہ کے قریب نماز عید کے دوران تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4853    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

عید الاضحی ٰ ایثار و قربانی کی مثال

عید الاضحی ٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2241    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عید الاضحی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارک ہو :صدر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2239    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

مقبول خبریں