معاہدے - صفحہ 6

معاہدے

سلامتی کونسل کو ایران کی نصیحت

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غلط اطلاعات کی بنیاد پر فیصلہ کرنے سے گریز کرنا چاہئے
خبر کا کوڈ: 403   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور ہلاکتیں

ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 384   تاریخ اشاعت : 2018/02/20

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا بیان ایٹمی معاہدے اور عالمی قوانین کے منافی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے ایران مخالف بیان کو ایٹمی معاہدے اور عالمی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 358   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

امریکا اگر ایٹمی معاہدے کو توڑے گا تو پچھتائے گا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایٹمی معاہدے کو توڑا تو وہ پچھتائے گا۔
خبر کا کوڈ: 344   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ایٹمی معاہدے میں کوئی بھی تبدیلی ناممکن

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ تن تنہا پہلی والی پابندیوں کی کوشش کر رہا ہے جبکہ یہ کام بہت سخت ہے اور یہ بھی طے ہے کہ یہ پابندیاں موثر بھی واقع نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 315   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ایٹمی معاہدے پر امریکی موقف پر روس کی تنقید

روس کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو ناممکن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 308   تاریخ اشاعت : 2018/02/13

ایران جوہری معاہدے کی حمایت

عالمی جوہری توانائی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نشست میں فریقین نے ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 292   تاریخ اشاعت : 2018/02/09

ایران شام میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے،صدر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ تہران شامی حکومت اور عوام کی مرضی کے خلاف اس ملک میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 260   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی مخالفت

روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بارے میں ازسر نو مذاکرات کی امریکی درخواست کو سختی کے ساتھ مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی تگ و دو کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا
خبر کا کوڈ: 248   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 171   تاریخ اشاعت : 2018/01/29

بہرام قاسمی کا نائب امریکی صدر کے ایران مخالف الزامات پر ردعمل کا اظہار

ایرانی بہادر عوام کے لئے امریکہ کے کھوکھلاپن وعدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے:بہرام قاسمی
خبر کا کوڈ: 141   تاریخ اشاعت : 2018/01/25

جوہری معاہدے کے دوبارہ جائزے کی باتیں امریکی صدر کا وہم ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل بین الاقوامی دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 129   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت ختم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماضی کے برعکس دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت اب گذر گیا اور اب سیکورٹی نیٹ ورک قائم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 112   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ایٹمی معاہدے میں ایران کے مقابلے میں امریکہ اکیلا ہو گیا، عباس عراقچی

ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران سفارتی جنگ میں ایران یورپ کو امریکہ سے جدا کرنے اور ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو تنہا کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 67   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے تیار

ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران یورنییم کی افزودگی سمیت تمام ایٹمی سرگرمیوں کو معاہدے سے پہلے والی پوزیشن سے کئی گنا زیادہ تیزی کے ساتھ انجام دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 60   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

مقبول خبریں