مشرق وسطی

مشرق وسطی

ایٹمی معاہدے اور مشرق وسطی کی سلامتی کے متعلق جو بایڈن کے اظہارات پر تہران کا رد عمل

ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5664   تاریخ اشاعت : 2022/07/14

مشرق وسطی میں امریکی بمبار طیاروں کا گشت، ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ

ایران کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں امریکا کے بی 52 ایچ بمبار طیاروں کے گشت کے ردعمل میں موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حملہ آوروں کو کچلنے کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4143   تاریخ اشاعت : 2021/01/18

ایٹمی ترک اسلحہ میں امریکہ سب سے بڑی رکاوٹ، ایرانی مندوب

اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی ترک اسلحہ سے متعلق امریکی رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3723   تاریخ اشاعت : 2019/03/07

غاصب صیہونی حکومت کو ایران و شام کا انتباہ

اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ غاصب صیہونی حکومت کو کنٹرول کرے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر جارحیت بند نہیں کی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3501   تاریخ اشاعت : 2019/01/23

مشرق وسطی میں فوجی مداخلت کے بارے میں پمپیؤ کا بیان

امریکی وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں امریکہ کی فوجی مداخلت کے منفی اثرات پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3374   تاریخ اشاعت : 2019/01/08

عرب ملکوں سے حماس کے خلاف قرارداد کی حمایت کی امریکی درخواست

امریکہ نے نو عرب ملکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3134   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

امریکا سے ہمارے تعلقات اچھے نہیں ہیں: پاکستان

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بدستور کشیدہ ہیں اور امریکی نائب وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے باوجود یہ تعلقات سردمہری کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2999   تاریخ اشاعت : 2018/11/10

اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو عالمی نگرانی میں لیا جائے

آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے اسرائیل کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2541   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

مشرق وسطی میں مداخلت تاریخی غلطی، ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ مشرق وسطی میں امریکی فوجوں کی موجودگی پہلے دن سے ہی ایک بڑی غلطی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2255   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

ملائیشیا کی جانب سے سعودی عرب کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کی مذمت

ملائیشیا نے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2219   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

اقوام متحدہ: مشرق وسطیٰ میں امن مسئلہ فلسطین کو حل کرنے میں مضمر ہے

اقوام متحدہ نے فلسطین کے بارے میں اس کی قراردادوں پر عملدرآمد مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن یقینی بنانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1910   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

روس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا

روس نے کہا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا
خبر کا کوڈ: 1740   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

سعودی عرب فوجی اخراجات میں تیسرے نمبر پر آگیا

فوجی اخراجات کے لحاظ سے سعودی عرب دنیا میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1358   تاریخ اشاعت : 2018/05/04

مقبول خبریں