تعاون - صفحہ 9

تعاون

ایران اور آذربائیجان کے درمیان تعاون کے 8 سمجھوتوں پر دستخط

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ آذربائیجان کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے آٹھ سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 931   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ہندوستان کی جانب سے ایران کے ساتھ ڈبل ٹیکس ہٹانے کے بارے میں مفاہمتی دستاویز کی منظوری

حکومت ہندوستان نے ایران کے ساتھ ڈبل ٹیکس لگانے پر پابندی کے بارے میں مفاہمت ہونے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ اور ٹیکس سے گریز کئے جانے کے اقدامات میں کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 775   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

سری لنکا؛ مسلمانوں پر حملوں کے خدشات / اسلامی تعاون تنظیم کا اظھار تشویش

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم نے سری لنکا کی ایک مسجد اور چند دکانوں پر شر پسندوں کے حملوں پر تشویش کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 579   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید

عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 548   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

امریکی وفد کا پاکستان کا ہنگامی دورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس کی سربراہی میں کونسل کے وفد نے پاکستان کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 507   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

شام میں امن عمل کو آگے بڑھانے پر تاکید

روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
خبر کا کوڈ: 466   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

تہران، انقرہ اور ماسکو کی، تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل خاص طور سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بحران شام کے حل کی غرض سے ایران، ترکی اور روس کے درمیان جاری سہ فریقی تعاون کو مثبت اور موثر قرار دیا ہے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مطلوبہ اہداف کے حصول تک تہران، انقرہ اور ماسکو کی مشترکہ کوششیں، تعاون اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 391   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

ایران کے خلاف امریکی اقدامات ناکام

ایران کا کہنا ہے کہ ایران و دیگر ممالک کے مابین اقتصادی امور میں تعاون جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 182   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

تھریسا مئے اور ٹرمپ کی ایرانو فوبیا کی پالیسی

برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے اور امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیووس میں ہونے والی اپنی ملاقات میں ایران کا مقابلہ کرنے لئے آپسی تعاون کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 153   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

ایران، اسلامی پارلیمانی یونین کا صدر

اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین کی صدارت سنبھال لی
خبر کا کوڈ: 86   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار تہران پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 72   تاریخ اشاعت : 2018/01/15

مقبول خبریں