تعاون - صفحہ 5

تعاون

خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے، امیر قطر

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2622   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

پاکستان کے وزیر خارجہ کی امریکی صدر سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے غیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں نئے سرے سے دوطرفہ تعلقات کے آغاز پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2613   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

تہران، سی آئی این یو کی پہلی جنرل اسمبلی کا میزبان

عالم اسلام کی ورچول یونیورسٹی کے نیٹ ورک سی آئی این وی یو کی پہلی جنرل اسمبلی کا اجلاس تہران میں شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2590   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

سارک سربراہی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2561   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

ایران اور روس کے جوہری عہدیداروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2498   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کوامریکی دھمکی

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2494   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

دہشت گردی پرقابو پانے کے لئے فرانس اور پاکستان متفق

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے اور دہشت گردی پرقابو پانے سے متعلق گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 2468   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے دفاع نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبےمیں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2464   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون

ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2389   تاریخ اشاعت : 2018/09/05

ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے، پاکستانی وزیر خارجہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2365   تاریخ اشاعت : 2018/09/03

مقبول خبریں