دہشت گردی - صفحہ 8

دہشت گردی

قطر کے خلاف بحرین کا اقدام

بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2254   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

شمال مغربی ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ

پاسداران انقلاب اسلامی نے شمال مغربی ایران میں دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ایک گروہ کا قلع قمع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2182   تاریخ اشاعت : 2018/08/11

یورپ میں داعش کی دہشت گردی کا خطرہ

جرمنی نے یورپ میں داعش کے داخلے کی بابت تشویش ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2121   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

افغانستان، داعش کے کمانڈر سمیت 150 دہشت گرد تسلیم

افغانستان میں داعش دہشت گرد کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔
خبر کا کوڈ: 2089   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

شامی حکومت اور کردوں کے درمیان جنگ کے خاتمے پر اتفاق

شام کی حکومت اور مسلح کردوں کی تنظیم کرد ڈیموکریٹک کونسل نے مذاکرات کے بعد جنگ کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2027   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں دہشت گردانہ حملہ

خبر کا کوڈ: 2026   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ٹرمپ کے ساتھیوں کے دہشت گردوں سے تعلقات کا انکشاف

امریکی وزارت انصاف کی دستاویزات کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ صدر امریکہ کے دو قریبی ساتھیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران کم سے کم پانچ بار، انقلاب مخالف دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2022   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

پادری کی گرفتاری پر امریکہ اور ترکی آمنے سامنے

پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پرامریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2021   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

وائٹ ہیلمٹ گروپ دہشت گردوں کی میڈیا ٹیم ہے، بشار اسد

شام کے صدر بشار اسد نے مغرب کے حمایت یافتہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کو بھی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2007   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

جنوبی شام میں دھماکہ، 75 جاں بحق و زخمی

شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں پینتیس عام شہری جاں بحق اور سینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1973   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان: دہشت گردی اور پرتشدد واقعات کے دوران پولنگ کا عمل جاری

پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اس دوران دہشت گردی اور پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے- پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام چھے بجے تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1971   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

دہشت گردوں کے سرغنے شام سے اسرائیل فرار کرگئے

دہشت گرد گروہوں کے گرد شامی فوج کا محاصرہ تنگ ہو جانے کے ساتھ ہی جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1954   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

مقبول خبریں