گزشتہ برس ضمنی انتخاب کے دوران شہر میں مذہبی جماعتوں نے کامیابی حاصل نہیں کی لیکن اس کے باوجود ان کے امیدواروں کو بڑی تعداد میں ووٹ حاصل ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1986 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
امام صادق علیہ السلام علمی بساط پھیلا کر اور حکومت سے وابستہ علماء سے ہٹ کر اسلامی فقہ اور معارف دیں اور تفسیر قرآن کے بیان کے ذریعہ عملاً اس حکومت کے خلاف مقابلہ کے لئے کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1731 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ الیکشن 2018کو شفاف بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان عناصر کو انتخابی عمل سے دور رکھا جائے جن کا فرقہ واریت کے فروغ اور تکفیریت کے پرچار میں مرکزی کردار رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1640 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

پاکستان اور ہندوستان میں آج عیدالفطرہے اور عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1603 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
پاکستان اور ہندوستان میں آج عیدالفطرہے اور عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1603 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
حضرت محمد (ص) کی بعثت کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1183 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد ایم ایم اے نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 854 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
پاکستانی نژاد برطانوی وزیر ساجد جاوید کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 827 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
ایم ایم اے کی سربراہی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پر اتفاق نہیں ہونے کی وجہ سے اہم اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 730 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کی مناسبت سے ایران و پاکستان میں تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 672 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
پاکستانی فوج کے اضافی دستے سعودی عرب بھیجنے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں زبردست بحث ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 395 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب میں مزید فوجی بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 394 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے ہمیں یہ درس دیا کہ عالمی سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 303 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
ہندوستان میں آج سے بغیر اجازت کے مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال کی اجازت نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 85 تاریخ اشاعت : 2018/01/16