سربراه - صفحہ 3

سربراه

میجر جنرل سلامی کی حرم مطہر رضوی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے حرم مطہر رضوی کے دو شہیدوں کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5409   تاریخ اشاعت : 2022/05/12

لاوروف کی اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384   تاریخ اشاعت : 2022/05/07

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5386   تاریخ اشاعت : 2022/05/07

خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگي بدامنی کا اصلی سبب/ ہمارا جواب دنداں شکن ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بحریہ کے سربراہ نے خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی کو بد امنی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے والے ممالک کو منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5365   تاریخ اشاعت : 2022/05/01

پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

پاکستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5344   تاریخ اشاعت : 2022/04/26

سید حسن نصراللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شب قدر کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5337   تاریخ اشاعت : 2022/04/24

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ/ 5 افراد شہید 65 زخمی

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 5 روزہ دار نمازی شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5335   تاریخ اشاعت : 2022/04/21

ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے تمام خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح فوج ملک و قوم کا دفاع کرنے کے لئے بھر پور طاقت اور قدرت کے ساتھ آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5332   تاریخ اشاعت : 2022/04/21

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:

امریکہ ہمارا دشمن ہے اس سے اچھائي کی کوئی توقع نہیں ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےدیگر مرکزی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب الوطنی کاتقاضا ہے کہ امریکہ کے خلاف ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں تاکہ امریکی مداخلت کا خاتمہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5336   تاریخ اشاعت : 2022/04/21

جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5323   تاریخ اشاعت : 2022/04/19

مقبول خبریں