اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5176 تاریخ اشاعت : 2022/03/09

بهارت کے ممتاز عالم دین، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا کلب جواد نقوی پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں کل نماز جمعہ کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے پرشدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5158 تاریخ اشاعت : 2022/03/05

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5157 تاریخ اشاعت : 2022/03/05

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5150 تاریخ اشاعت : 2022/03/03

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5149 تاریخ اشاعت : 2022/03/02

روس نے یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا وفد بیلاروس بھیج دیا ہے جبکہ یوکرائن کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن بیلاروس میں مذاکرات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5142 تاریخ اشاعت : 2022/02/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب میں عوام کے ساتھ ارتباط پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5140 تاریخ اشاعت : 2022/02/28

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائيل کی غاصب اور صہیونی حکومت کو عارضی اور جعلی حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے میزائلوں کو دقیق نشانہ بنانے والے میزائلوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5096 تاریخ اشاعت : 2022/02/17

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو ملکی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سےخطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5090 تاریخ اشاعت : 2022/02/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح پاکستانی فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5086 تاریخ اشاعت : 2022/02/14