سیاسی - صفحہ 5

02 February 2025
سیاسی

تمام امیدواروں کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، نگران وزیر اطلاعات

پاکستان کے نگران وزیر اطلاعات سید علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1865    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

پاکستان میں انتخابی نتائج سے متعلق سروے رپورٹ

روشن پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1770    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

نوازشریف کی سیاسی زندگی کا فیصلہ جمعہ 6 جولائی کو

احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1766    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے الیکشن کا ماحول خراب ہوتا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی کے امن سے پورے ملک کا ماحول بہتر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1734    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

مسلمان ممالک "صدی کی ڈیل" کے جُرم کا حصہ نہ بنیں؛ امام مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا نام نہاد امن امنصوبہ’صدی کی ڈیل‘ قضیہ فلسطین کے تصفیے اور قابض اسرائیل کی عمر کو طول دینے کی گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1733    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

انتخابات کے ہنگاموں میں ’’داعش‘‘ سے بچنے کی ضرورت

چارہفتوں بعد ملک بھر میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔مایوسی پھیلانے والے عناصر کہتے رہے ہیں کہ انتخابات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1651    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

سعد الحریری ایک بار پھر لبنان کے وزیر اعظم

لبنان کے موجودہ وزیر اعظم سعد الحریری پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کی حمایت سے ایک بار پھر نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1475    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

اعلی سول اور فوجی حکام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1467    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

سبیکا شیخ کی نماز جنازہ ادا ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، مصطفی کمال، عامر خان، سعید غنی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1453    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

تحریک انصاف کور گروپ کے اجلاس میں شاہ محمود اور جہانگیر ترین آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کور گروپ کے اجلاس میں سینیئر رہنما آمنے سامنے آگئے۔
خبر کا کوڈ: 1449    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کے اقدام کا مقابلہ کرنے پر تاکید

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے عرب اور اسلامی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کا مقابلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 1423    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

مقبول خبریں