بهارت - صفحہ 13

بهارت

بھارتی کسانوں کا احتجاج مذہبی نہیں بلکہ ان کا قانونی حق ہے

بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 4116   تاریخ اشاعت : 2021/01/11

انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے کوئٹہ کے شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں 11 شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4104   تاریخ اشاعت : 2021/01/08

بھارت، پاکستان میں افراتفری اور دہشت گردی پھیلا رہا ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن لیب نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت سینکڑوں جعلی این جی اوزکے ذریعہ پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4090   تاریخ اشاعت : 2021/01/05

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حضرت امام حسین (ع) اسپتال پر چھا ئے سیاہ باد چھٹ گئے

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حضرت امام حسین (ع) اسپتال کے فاونڈرٹرسٹیز اور قوم کے نامور علماء نے اسپتال کو درپیش مشکلات کو حل کرنے اور اسے ترقی کی شاھراہ پر گامزن رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4084   تاریخ اشاعت : 2021/01/04

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں مسلمان فوجی ہیرو کی قبر توڑ دی

بھارت میں انتہا پسند اور جنونی ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں 1948ء کی جنگ کے اپنے ہیرو بریگیڈیئر محمد عثمان کی قبرکی بے حرمتی اور توڑ پھوڑ کی ۔
خبر کا کوڈ: 4068   تاریخ اشاعت : 2020/12/31

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کی تصدیق

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4058   تاریخ اشاعت : 2020/12/28

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل انسانیت کی مثال قائم کردی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل شیخ ارشد نے 58 سالہ ہندو خاتون کو اپنی پیٹھ پر لاد کر دشوار گزار پہاڑی راستوں کو عبور کرتے ہوئے 6 کلومیٹر دور اسپتال منتقل کیا۔
خبر کا کوڈ: 4049   تاریخ اشاعت : 2020/12/27

مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں حکومت مخالف اتحاد کامیاب

مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں فاروق عبداللہ کی زیر قیادت مودی حکومت مخالف اتحاد کامیاب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4042   تاریخ اشاعت : 2020/12/24

پاکستان کا مسئلہ فلسطین کے حل تک صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے کوئی دباؤ نہیں، اسرائیل کو مسئلہ فلسطین کے حل تک تسلیم نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4041   تاریخ اشاعت : 2020/12/24

بھارتی فوج کی گاڑی کےحادثے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

چین کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئي جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4032   تاریخ اشاعت : 2020/12/23

مقبول خبریں