پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4029 تاریخ اشاعت : 2020/12/23

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اوراہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4028 تاریخ اشاعت : 2020/12/21

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو ایک بار پھر آگاہ کرنا چاہتا ہوں بھارت فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے جس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4025 تاریخ اشاعت : 2020/12/21

پاکستان نے ایل او سی پر جاری اشتعال انگیزیوں پر بھارتی سینیئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4023 تاریخ اشاعت : 2020/12/20

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4017 تاریخ اشاعت : 2020/12/19

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4013 تاریخ اشاعت : 2020/12/18

بھارتی اور پاکستانی فوج کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں جاری ہیں ، کنٹرول لائن کے باغ سر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے 2 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4005 تاریخ اشاعت : 2020/12/17

بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے جبکہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4001 تاریخ اشاعت : 2020/12/15