ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو عملی اقدام اور پابندیوں کو ختم کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4281 تاریخ اشاعت : 2021/02/20
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4230 تاریخ اشاعت : 2021/02/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب یمن کے نہتے عربوں پر مسلط کردہ جنگ بند اوراپنی جارحانہ پالیسیوں کو ترک کردے تو ایران اس کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4210 تاریخ اشاعت : 2021/02/02

ایران:
ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 4194 تاریخ اشاعت : 2021/01/31

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4173 تاریخ اشاعت : 2021/01/26

ایرانی محکمہ خارجہ نے یمنی تنظیم انصاراللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں قرار دینے کے امریکی فیصلے کے رد عمل میں کہا کہ اس فیصلے سے پُرامن حل اور انسان دوستانہ امداد کی رسائی پر بُرے اثرات مرتب ہوں گے اور اقوام متحدہ کی پُر امن مشن میں رکاوٹ حائل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4127 تاریخ اشاعت : 2021/01/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے جنوبی کوریا کے وفد پر واضح کردیا ہے کہ جنوبی کوریا کو ایران کا پیسہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے اور ایرانی مبلغ کی ادائیگی میں جنوبی کوریا کی رکاوٹیں ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4118 تاریخ اشاعت : 2021/01/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4111 تاریخ اشاعت : 2021/01/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر قریبی نظر رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں ہر قسم کی مہم جوئی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4087 تاریخ اشاعت : 2021/01/05

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ، امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 4059 تاریخ اشاعت : 2020/12/28

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ جو کہ رہے تھے کہ "ہم نے جھوٹ بولا، دھوکہ دیا اور چوری کی" ان کو عہدہ سے سبکدوش ہونے وقت بھی پھر سے ایران سے متعلق ذہنی جنون کا شکار ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 4018 تاریخ اشاعت : 2020/12/19