قائد معظم - صفحہ 12

قائد معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4137   تاریخ اشاعت : 2021/01/15

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوںگی

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اورعوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہونگی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4129   تاریخ اشاعت : 2021/01/14

امریکی و برطانوی ویکسین کی درآمد ممنوع/ بغداد میں عوامی اجتماع امریکہ کی شکست کا مظہر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 4106   تاریخ اشاعت : 2021/01/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی 8 جنوری کوعوام سے براہ راست خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 8 جنوری کو 19 دی کی مناسبت سے عوام سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4098   تاریخ اشاعت : 2021/01/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کے پیکرپاک پر نماز جنازہ ادا کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح کے وقت مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کے پیکرپاک پر نماز جنازہ ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 4078   تاریخ اشاعت : 2021/01/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ مصباح یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین اور جامعہ مدرسین کے رکن مرحوم آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4077   تاریخ اشاعت : 2021/01/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کرسمس پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو تہنیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انگریزی زبان میں اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4046   تاریخ اشاعت : 2020/12/26

نرسیں رحمت کے فرشتے / 30 ہزار نرسوں کو بھرتی کرنے کی سفارش

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نرسوں کی خدمات کے پیش نظر انھیں رحمت کے فرشتے قراردیتے ہوئے 30 ہزار نرسوں کو بھرتی کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4019   تاریخ اشاعت : 2020/12/20

مقبول خبریں