قائد معظم - صفحہ 2

قائد معظم

حوزہ علمیہ قم کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے قائد معظم کا پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا

حوزہ علمیہ ایران کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کی اور قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کا زبانی پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5491   تاریخ اشاعت : 2022/06/01

موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5466   تاریخ اشاعت : 2022/05/25

نسل کی افزائش کے لئے تلاش و کوشش اور خاندان کی حمایت اہم فرائض کا حصہ ہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی نے ملک کو معمر اور سن رسیدہ آبادی سے بچانے کے سلسلے میں نسل انسانی کے فروغ اور خاندان کی حمایت کو اہم اور ضروری پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5439   تاریخ اشاعت : 2022/05/19

قائد معظم انقلاب اسلامی نے پیر کی شب آيت اللہ فاطمی نیا کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی شب مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 5434   تاریخ اشاعت : 2022/05/18

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ قائد معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5423   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

قائد معظم انقلاب اسلامی سے امیر قطر اور اس کے ہمراہ وفد کی ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثآنی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5411   تاریخ اشاعت : 2022/05/12

شام مسلط کردہ بین الاقوامی جنگ میں کامیاب رہا/ شام کے احترام اور اعتبار میں مزید اضافہ ہوگیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395   تاریخ اشاعت : 2022/05/09

قائد معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5389   تاریخ اشاعت : 2022/05/08

قائد معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5379   تاریخ اشاعت : 2022/05/06

قائد معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5362   تاریخ اشاعت : 2022/05/01

مقبول خبریں