اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی جنوبی پٹی پر مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1714 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی جنوبی پٹی پر مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1714 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
فاتح خیبر، مشکل کشاء،شیرخدا حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام اورپورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1551 تاریخ اشاعت : 2018/06/06
فاتح خیبر، مشکل کشاء،شیرخدا حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام اورپورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1551 تاریخ اشاعت : 2018/06/06
مولائے متقیان، امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و سیاہ پوش ہے اور ہر طرف مجالس و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1550 تاریخ اشاعت : 2018/06/05

یمن کی تنظیم انصار اللہ اور دیگر اعلی حکام اور شخصیات نے صالح الصماد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طالع آزماؤں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 1307 تاریخ اشاعت : 2018/04/25

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1169 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1157 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے
خبر کا کوڈ: 1150 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان، پاکستان، ہندوستان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 850 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
ایران کے ماہرین کی کونسل کے چیئرمین آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے ایثار و فداکاری اور شہادت کی ثقافت دوبارہ اجاگر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 743 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے 372 شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 568 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
جگر گوشہ رسول کے کرگل میں ماتم کی خصوصی تصاویر
خبر کا کوڈ: 425 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں اورآخری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 421 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اس سلسلے کی پہلی مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 359 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
خبر کا کوڈ: 331 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 330 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ 13 جمادی الاول جبکہ ایک اور روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ3 جمادی الثانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 195 تاریخ اشاعت : 2018/02/01