مزاحمت - صفحہ 4

02 February 2025
مزاحمت

افغانستان سے امریکی انخلا ذلت آمیز تھا / ایران علاقائی طاقت ہے

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک اعلی رکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا ذلت آمیز تھا۔
خبر کا کوڈ: 4978    تاریخ اشاعت : 2021/08/25

احمد مسعود کا پنجشیر وادی کو طالبان کے حوالے کرنے سے انکار

شمالی افغانستان کے قومی مزاحمت ی محاذ کے رہنما احمد مسعود نے کہا ہے کہ طالبان نے پنجشیر وادی پر قبضے کی کوشش کی تو انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 4968    تاریخ اشاعت : 2021/08/23

غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4910    تاریخ اشاعت : 2021/08/07

فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں کی ایران کے نئے صدر جناب رئیسی کو مبارکباد

فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ رابطوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4824    تاریخ اشاعت : 2021/07/14

امریکہ نے مزاحمت ی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں کو مسدود کردیا

امریکہ نے اظہار بیان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزاحمت ی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں العالم، یمن کی المسیرہ، پریس ٹی وی، کتائب حزب اللہ عراق، بحرین کی اللولوء ، فلسطین الیوم اورالکوثر کو بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4737    تاریخ اشاعت : 2021/06/23

سید حسن نصر اللہ کا آیت اللہ رئیسی کے نام تہنیتی پیغام

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور ایران کا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4723    تاریخ اشاعت : 2021/06/20

سیف القدس جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا

فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے 12 روزہ سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4714    تاریخ اشاعت : 2021/06/17

صیہونی حکومت کا غزہ پر اسلامی مزاحمت کے ٹھکانے پر ہوائی حملہ

فلسطینی ذرائع‏ کے مطابق اسرائیل نے بدھ کی صبح کو غزہ پر اسلامی مزاحمت ی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کے ٹھکانے پر ہوائی حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4707    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

فلسطینی مجاہد کا فلسطینیوں کی حمایت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور سید حسن نصر اللہ کا شکریہ

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے عسکری ونگ سرایا القدس کے ایک مجاہد نے فلسطینیوں کی بھر پور اور بے لوث حمایت کرنے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4685    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

مقبول خبریں