حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی فوجی مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کا الرٹ اور آمادگی باقی رہےگی ۔ اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5400 تاریخ اشاعت : 2022/05/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کے مستقبل کا تعین مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ علاقائی قوموں کی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5394 تاریخ اشاعت : 2022/05/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395 تاریخ اشاعت : 2022/05/09

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5387 تاریخ اشاعت : 2022/05/07

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی اور حماس نے اپنے تازہ بیانات میں مسجد الاقصی کے بارے میں اسرائیل کی گھناؤنی سازش کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5382 تاریخ اشاعت : 2022/05/05

صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کے چراغ " سبز" کے بعد صہیونیوں نے آج جمعرات کے دن ایک بار پھر مسجد الاقصی پر وحشیانہ حملہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5380 تاریخ اشاعت : 2022/05/05

حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر کے خطبوں میں کہا ہے کہ یوم قدس کی عظیم الشان ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت سے ثابت ہوگيا ہے کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5374 تاریخ اشاعت : 2022/05/04

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عالمی یوم قدس کی ریلی کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمت ی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور ہوگيا ہے جبکہ غاصب اسرائیلی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5361 تاریخ اشاعت : 2022/04/30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شہدائے مدافعین حرم، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں۔ دشمنوں کو دونوں قوموں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5339 تاریخ اشاعت : 2022/04/24

فلسطینی تنظیموں کے انتباہ کے باوجود صہیونی فوجیوں نے آج صبح پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا۔گذشتہ چند دنوں سے صہیونی فوجی مسلسل مسجد الاقصی پر حملہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5327 تاریخ اشاعت : 2022/04/20