سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے لئے حجاج کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4692 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے لئے حجاج کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4692 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
سعودی عرب کے حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کے پیش نظر رمضان المبارک میں بچوں کے مسجد نبوی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4417 تاریخ اشاعت : 2021/04/03
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد بہت جلد 1 لاکھ تک پہنچ جائے گی اور اس سلسلے میں اپریل کا مشکل مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4415 تاریخ اشاعت : 2021/04/01
برازیل کے صدر نے کورونا سے لڑنے میں ناکامی کا نزلہ کابینہ اور فوجی سربراہان پر گراتے ہوئے وزیر خارجہ، دفاع اور انصاف سمیت چھ وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو بھی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4409 تاریخ اشاعت : 2021/03/31
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4404 تاریخ اشاعت : 2021/03/30
سعودی حکومت کے حکمرانوں نے رمضان المبارک کے حوالے سے کورونا وائرس سے متعلق ایس اوپیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کے لئے خانہ کعبہ کو چھونا ممنوع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4403 تاریخ اشاعت : 2021/03/30
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور شہید سلیمانی کی پہلی برسی کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو شہید قاسم سلیمانی کا احسان مند اور مدیون ہونا چاہیے۔اگر شہید سلیمانی کی فداکاری نہ ہوتی تو آج یورپ اور امریکہ میں جگہ جگہ داعشیوں کے حملے ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 4071 تاریخ اشاعت : 2021/01/01