تجارت - صفحہ 2

02 February 2025
تجارت

پاکستان اور افغانستان کے لیے ایران کی برآمدات میں اضافہ

ایران کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں سے ہمسایہ ملکوں کے لئے برآمد کی جانے والی اشیا کے حجم میں پچاس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1732    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

نواز شریف آمریت کی پیداواراورعمران خان طالبان کا حامی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آمریت کی گود میں جنم لیا اورعمران خان طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1636    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

ایران کو ای سی او کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا

ایران کو آئندہ تین برسوں کے لئے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1234    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

ایران کو ای سی او کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا

ایران کو آئندہ تین برسوں کے لئے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1234    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

امریکہ کو چین سے شکست

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی تجارت ی جنگ نہیں، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے ہار چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1052    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

چین اور امریکا کے مابین تجارت ی جنگ میں شدت

چین اور امریکا کے مابین تجارت ی جنگ شدت اختیار کر گئی جبکہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا جس سے امریکا کی 106 اشیا متاثر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1034    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی امریکا کے آزاد تجارت کے معاہدے ’نافٹا‘ کو بھی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 998    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

ہندوستان میں دو صحافیوں کی ہلاکت

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کرہلاک کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 924    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

اردن نے قطر کے ساتھ اقتصادی تعلقات بحال کر لئے

سعودی عرب کی مخالفت کے باوجود اردن نے کئی ماہ کے تعطل کے بعد قطر کے ساتھ تجارت ی لین دین اور دو طرفہ سرمایہ کاری کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 750    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

ایران کو تیل کی رقم ادا کرنے میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں ہندوستان کے ناظم الامور نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی خریداری کے لئے واجبات کی ادائیگی میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے اور تیل کی رقومات کی ادائیگی یورو میں کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 715    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

پاک افغان سرحد غلام خان دوبارہ کھل گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلام خان سرحد سے آمد و رفت اور تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 674    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

یورپی یونین اور امریکہ میں تجارت پر ٹھنی

یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کو تجارت ی معاملات میں بے شرمانہ مداخلت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 575    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

امریکی روئیے سے عالمی تجارت کو دھچکے لگے گا، چین

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کے تجارت ی روئیے کی پیروی سے عالمی تجارت میں بحران پیدا ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 567    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

ایران اور پاکستان کے درمیان ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ

جنوب مشرقی ایران کے ریلوے امور کے سربراہ مجید ارجونی نے کہا ہےکہ ایران اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے دائرے میں زیارت، سیاحت اور مسافر نیز تجارت ی ٹرینوں کی سروس کو بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 97    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

مقبول خبریں