اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2538 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں علاقائی تعاون کی توسیع کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے سہ فریقی اجلاس کو مثبت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2506 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2492 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

شام میں روس کے قائم کردہ آشتی مرکز نے وائٹ ہیلمٹ گروہ اور دہشت گردوں کی تیارہ کردہ نو ایسے شارٹ فلمائے جانے کا انکشاف کیا ہے جس میں شام ی پناہ گزینوں کو استعمال کرتے ہوئے ادلب میں کیمیائی حملے کا جعلی سیناریوں تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2470 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

شام ی فوج نے اپنے ملک کے جنوب مشرقی علاقے التنف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ التنف کا علاقہ شام ، اردن اور عراق کے سرحدی مثلث پر واقع ہے جہاں امریکی فوجی بھی غیر قانونی طور پر موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2461 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست سے خطاب میں شام سے متعلق تہران کے حالیہ سہ فریقی اجلاس کے نتائج کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں جس طرح سے شام کے ساتھ تعاون کیا ہے شام میں امن و ستحکام کے قیام میں بھی ایران کا کردار تعمیری اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2459 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ترکی کے صدر نے توقع ظاہر کی ہے کہ تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2398 تاریخ اشاعت : 2018/09/06

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی تعمیرنو کا عمل ایرانی کمپنیوں کی شرکت کے لئے بہترین موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 2392 تاریخ اشاعت : 2018/09/05

شام کے علاقے ادلب کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے شام ی فوج کا آپریشن رکوانے کے لئے امریکی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 2388 تاریخ اشاعت : 2018/09/05

روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2382 تاریخ اشاعت : 2018/09/04

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2377 تاریخ اشاعت : 2018/09/04