شام - صفحہ 8

02 February 2025
شام

سوڈان کے صدر کا دورہ شام ، صدر بشار اسد سے ملاقات

شام اور سوڈان کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3215    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

شام : دیرالزور پر امریکی اتحاد کی بمباری، عام شہریوں کا جانی و مالی نقصان

شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں امریکی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔تازہ فضائی حملے میں کم از کم پچّیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔دوسری جانب شام ی فوج نے دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے سے امریکی اور اسرائیلی اسلحے برآمد کر لئے۔
خبر کا کوڈ: 3147    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

عراق اور شام کی سرحد پر داعش کی کارروائی ناکام

عراق کے صوبہ الانبار میں عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کی سرحد سے عراق میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3142    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

ایران بحران شام کے سیاسی حل کا حامی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران بحران شام کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3078    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

انسانی حقوق کے مسئلے پر ایران مخالف مسودہ قرارداد ناکام

اقوام متحدہ کی جنرل کی اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے انسانی حقوق کے مسئلے پر ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کیا لیکن یہ مسودہ لازمی اٹھانوے اراکین کی حمایت حاصل نہیں کرسکا۔
خبر کا کوڈ: 3051    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

صیہونی سازشیں ایران و روس کے تعاون کو متاثر نہیں کرسکتیں، علی شمخانی

ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو کے مشترکہ مواقف اور تعاون کی سطح سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونی حکومت کی منفی چالوں اور صیہونی حکام کے بیہودہ اقدامات سے ایران و روس کے تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2977    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

عراق اور شام کی سرحدوں پر امن بحال

عراق میں سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کی سرحدوں پر پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2941    تاریخ اشاعت : 2018/11/02

نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر فوج کے حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر اس ملک کی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2934    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

شام میں بحران کا اصل ذمہ دار امریکا ہے ، روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں کشیدگی اور بحران کا اصل ذمہ دار امریکا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش امریکا کی حمایت سے اپنے دہشت گردانہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 2933    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید

روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2903    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

ادلب جلد آزاد ہوگا، شام ی وزیر دفاع

شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کو جلد دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2879    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

مقبول خبریں