شام - صفحہ 3

02 February 2025
شام
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:

پاکستان میں امریکہ اور اسکے ایجنٹوں کی حالات خراب کرنے کی بھر پور کوشش

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان میں امریکہ اور اسکے ایجنٹ حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4808    تاریخ اشاعت : 2021/07/10

شام کے صدر بشار اسد کی ایران کے نو منتخب صدرجناب رئیسی کو مبارکباد

شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا آٹھواں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4789    تاریخ اشاعت : 2021/07/06

ایران کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے اعلی مشیر نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4763    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

عالمی رہنماؤں کی طرف سے ایران کے نو منتخب صدر کو تہنیتی پیغامات

دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4721    تاریخ اشاعت : 2021/06/19

شام ی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں

شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام ی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4677    تاریخ اشاعت : 2021/06/09

ایران کی شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4646    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

شام میں صدارتی انتخابات کا باقاعدہ آغاز/ 18 ملین شام ی ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں

شام میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح سے باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے ۔ شام کے 18 ملین شہری ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4633    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

اسلامی مزاحمت کے درخشاں ایام/ مزاحمتی تنظیموں کی صیہونی حکومت پر ایک اور تاریخي اور کاری ضرب وارد

شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمتی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4613    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

شام میں امریکہ کے آلہ کاروں اور شام ی فوج سے وابستہ جوانوں میں تصادم

شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4493    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

شام میں روسی طیاروں کی بمباری میں 200 وہابی دہشت گرد ہلاک

شام کے علاقہ پالمیرا میں روسی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 200 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4491    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

جنرل محمد علی حق بین کا پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا

شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے والے جنرل محمد علی حق بین کا تہران کے پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4490    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

داعش کی باقیات کو زندہ رکھنے کی کوشش

شام کے صوبے حماء میں دہشت گردوں نے متعدد افراد کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4440    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

ڈاکٹرولایتی نے "بشار الاسد" کی خریت سے متعلق رہبر معظم کا پیغام شام ی سفیر کے حوالے کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تہران میں شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی اور شام کے صدر " بشار اسد " کی صحت اور خیریت سے متعلق رہبر معظم کا پیغام شام ی سفیر کے حوالے کیا۔
خبر کا کوڈ: 4376    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

شام کے بحران کے سلسلے میں روسی موقف

شام کا بحران اس ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 4370    تاریخ اشاعت : 2021/03/14

ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4343    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

مقبول خبریں