شام - صفحہ 11

02 February 2025
شام

اقوام متحدہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے: چین

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2377    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

اقدار اور قوموں کے مفادات کے دفاع پر تہران اور دمشق کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور شام مغربی ملکوں کے دباؤ کے باوجود اپنی اقدار اور قوموں کے مفادات کے تحفظ اور علاقے میں امن و استحکام کی برقراری کے لئے بدستور اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2376    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

اقدار اور قوموں کے مفادات کے دفاع پر تہران اور دمشق کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور شام مغربی ملکوں کے دباؤ کے باوجود اپنی اقدار اور قوموں کے مفادات کے تحفظ اور علاقے میں امن و استحکام کی برقراری کے لئے بدستور اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2376    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

شام میں امریکی اتحاد کی ایک اور وحشیانہ کارروائی، 7 جاں بحق و زخمی

امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد عالمی اتحاد کے جنگی طیاروں کی پیر کی رات مشرقی شام میں الشعفہ کے علاقے پر بمباری کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2328    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

شام پر ممکنہ حملے کے بارے میں امریکا کو روس کا انتباہ

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کیمیا‏ئی ہتھیاروں کے استعمال پر مبنی کوئی ٹھوس ثبوت و شواہد پیش کئے بغیر شام پر امریکا کا کوئی بھی حملہ بحران کے حل کو اور زیادہ مشکل بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2327    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

سرکوبی کے بادشاہ سے ملئے !!!!+ مقالہ

برطانوی میگزین آبزرور نے مقالہ نگار کنعان مالک کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ دھوکے میں نہ رہیئے، ہمارے سعودی اتحادی سرکوبی کے بادشاہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2324    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران اور شام کے دفاعی تعاون پر تاکید

ایران کے وزیر دفاع نے ایران اور شام کے درمیان دفاعی تعاون کے سمجھوتے کو شام کی دفاعی توانائیوں کی تقویت اور دفاعی صنعت کی تعمیرنو کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس سلسلے میں شام کا ساتھ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2313    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

امریکا کے جنگ پسند سینیٹر میک کین انتقال کرگئے

امریکی سینیٹر اور سینیٹ میں آرمز کمیٹی کے چئیرمین جان میک کین کا انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2299    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایران کے وزیر دفاع شام پہنچ گئے

شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2298    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شام ی وزارت خارجہ

شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2277    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

دمشق میں نماز عیدالاضحی کا پرشکوہ انعقاد

شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس میں بھی نماز عید الضحی ادا کی گئی جس میں مختلف ملکوں کے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2248    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے یمنی بچوں کا قتل عام

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے ضحیان سٹی میں یمنی بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2224    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

افغانستان کا فضائی کنٹرول افغانیوں کےاختیار میں آگیا

افغانستان کے شہری ہوابازی کے محکمے نے چھبیس سال کے بعد اپنے ملک کا فضائی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2165    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی

قائد ملت جعفریہ پاکستان عالم مجاہد شہید راہ حق علامہ عارف حسین الحسینی کی شہادت کی تیسویں برسی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں خاص عقیدت اور جذباتی انداز میں منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2143    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

یورپ میں داعش کی دہشت گردی کا خطرہ

جرمنی نے یورپ میں داعش کے داخلے کی بابت تشویش ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2121    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

درعا کاعلاقہ داعش کے ناپاک وجود سے پاک

شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں شام ی اور عوامی رضاکار فورسز کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2073    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2043    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2043    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

شام ی حکومت اور کردوں کے درمیان جنگ کے خاتمے پر اتفاق

شام کی حکومت اور مسلح کردوں کی تنظیم کرد ڈیموکریٹک کونسل نے مذاکرات کے بعد جنگ کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2027    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

شام ی حکومت اور کردوں کے درمیان جنگ کے خاتمے پر اتفاق

شام کی حکومت اور مسلح کردوں کی تنظیم کرد ڈیموکریٹک کونسل نے مذاکرات کے بعد جنگ کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2027    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

مقبول خبریں